the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ہندوستان نے پاکستان میں ہندستانی ہائی کمیشن کے ملازم سرجیت سنگھ کو بغیر ٹھوس وجہ کے نکال کئے جانے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے پاکستان کی آج سخت مذمت کی اور کہا کہ یہ محمود اختر کو ہٹائے جانے کی وجہ سے صرف بدلے کے جذبے سے کی گئی کارروائی ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے آج یہاں جاری بیان میں کہا کہ پاکستان حکومت کا



ہندستانی ہائی کمیشن میں مددگار ملازمین اور بہبود کے افسر سرجیت سنگھ کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دینے اور ان کے خاندان سمیت ملک سے نکالنے کا فیصلہ افسوسناک ہے۔ پاکستانی حکومت نے ان کے خلاف بے بنیاد اور کھوکھلے الزامات لگانے کے علاوہ کوئی ٹھوس ثبوت اور جواز پیش نہیں کئے ہیں جن سے ثابت ہو سکے کہ وہ سفارتی ضابطہ کی خلاف ورزی کر رہے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.